تقاطع صلیبی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - دو خطوں کا آپس میں اس طرح کاٹنا کہ صلیب کی شکل بن جائے، (طب) اعصاب مجوفہ یعنی آنکھ کے دو جوف دار پٹھوں کا باہم چلیپائی شکل پر ملنا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - دو خطوں کا آپس میں اس طرح کاٹنا کہ صلیب کی شکل بن جائے، (طب) اعصاب مجوفہ یعنی آنکھ کے دو جوف دار پٹھوں کا باہم چلیپائی شکل پر ملنا۔